انبیاء کی تربیت کا انداز؛ ابراهیم(ع) / 12
ایکنا تھران: حضرت ابراهیم (ع) ان انبیاء میں شامل ہے جنکا انداز ہدایت منفرد ہے اور وہ ہے عادت کے خلاف عمل کرنا۔
خبر کا کوڈ: 3514597 تاریخ اشاعت : 2023/07/11
انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 5
ایکنا تھران: تربیت کرنے میں ایک اہم روش سوال ہے جس سے مخاطب کو جلد قانع کیا جاسکتا ہے اور یہ انداز ابراهیم(ع) کا بھی رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514469 تاریخ اشاعت : 2023/06/15
انبیاء کا انداز تربیت؛ ابراهیم(ع) / 3
ایکنا تھران: تربیت کے اہم ترین مراکز میں خاندان شمار ہوتا ہے اور اس پر حضرت ابراهیم (ع) کی خاص توجہ تھی۔
خبر کا کوڈ: 3514436 تاریخ اشاعت : 2023/06/08
انبیا کا تربیتی انداز/ ابراهیم(ع) 1
ابراهیم نبی(ع) نے اپنی قوم کو ہدایت کرنے میں سب سے پہلے انکو انکے انجام سے باخبر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514368 تاریخ اشاعت : 2023/05/25
حضرت ابراهیم نے بت پرستوں کے مقابل شروع میں انکی غلطیوں کو طرف انکو متوجہ کیا اور پھر خدا کا تعارف پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 3514325 تاریخ اشاعت : 2023/05/18
آیتالله محققداماد سوره شعراء کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ حضرت ابراهیم(ع) نے سادہ ترین الفاظ میں خدا کا تعارف مشرکین کے سامنے پیش کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514274 تاریخ اشاعت : 2023/05/10
قرآن کہتا ہے/ 40
تین مقام ایسے ہیں کہ انبیاء اس پر فایز ہوتے ہیں اور ذمہ داریاں اٹھاتے ہیں جو انکی شخصیت بارے ہمیں ادراک فراہم کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513344 تاریخ اشاعت : 2022/12/13
قرآنی شخصیات/ 15
ایکنا تھران- حضرت لوط(ع) حضرت ابراهیم(ع) کے ہم عصر تھے جس کی ذمہ داری تھی کہ وہ مختلف شہروں کا سفر کرکے توحید کا پیغام پہنچاتے۔
خبر کا کوڈ: 3513146 تاریخ اشاعت : 2022/11/16
قرآنی شخصیات/ 14
اگر مخالف گروپس ایکدوسرے سے منطقی گفتگو کریں تو ایک راہ حل کی طرف جاسکتے ہیں اور ابراہیم کا مناظرہ اس کے لیے نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513092 تاریخ اشاعت : 2022/11/10